Thursday, 26 March 2015

Download Windows 10 For Free

In English:

Microsoft has launched the Testing Version of Windows 10 after Windows 8.1 .I bet that you will forget previous versions of Windows after using this.So what you are waiting for click on the below link and Download it.Enjoy.(Note: UTorrent should be installed in your computer)

 :اردو میں

خوشخبری! مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8.1 کے بعد ونڈوز 10 کا ٹیسٹنگ ورژن جاری کر دیا ہے جسے ابھی آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور یقین کریں یہ ورژن استعمال کرنے کے بعد آپ ونڈوز کے دیگر تمام ورژنز کو بھول جائیں گے مائیکروسافٹ نے اس ورژن کو اس قابل بنایا ہے کہ لوگ لمبے عرصے تک اس کو یاد رکھیں گے۔ یہ ونڈوز کا ٹورنٹ ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دیا گیا اور آپ کے کمپیوٹر میں یوٹورنٹ انسٹال ہونا لازمی ہے۔



Download Here 

یہ ونڈوز کا ٹورنٹ ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دیا گیا اور آپ کے کمپیوٹر میں یوٹورنٹ انسٹال ہونا لازمی ہے۔ تورنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے ہماری یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ - See more at: http://itmasti.com/windows-10-for-itmasti-lovers/#sthash.BQVFJFU3.dpuf

No comments:

Post a Comment